-
سچےواقعات
سچے واقعات قسط نمبر7
حضرت طفیل بن عمرو دوسی کا قبول اسلام حضرت طفیل بن عمرو دوسی مکہ میں آئے یہ قبیلہ دوس کے سردار تھے اور یمن کے نواح میں ان کے خاندان کی شاہانہ حکومت تھی طفیل رضی اللہ تعالی عنہ بذات خود شاعر اور دانش مند شخص تھے، اہل مکہ نے آبادی سے باہر نکل کر ان کا استقبال کیا اور اعلی پیمانے پر خدمت اور تواضع کی، طفیل کا اپنا بیان ہے کہ مجھے اہل مکہ نے یہ بھی بتایا کہ ایک شخص جو ہم میں سے ہے اس سے ذرا بچ کے رہنا وہ جادوگر ہے جادو سے باپ…
مزیدپڑھئے -
مضامین
پرندےکونسےایسےکام کرتےہیں جوانسانوں سےبہترہیں؟
پرندوں میں چند ایسے خصائل ہیں جو یقینا انسان کے لیے قابل رشک ہیں 1- وقت کی پابندی آپ مشاہدہ کریں گے کہ پرندوں میں وقت کی پابندی کا بہت اہتمام ہوتا ہے صبح روشن ہوتے ہی یہ اپنے گھونسلوں سے رزق کی تلاش میں نکل جاتے ہیں. اور شام ڈھلتے ہی واپسی کا رخ کرتے ہیں. 2- اتحادویکجہتی ان کے اندر یکجہتی اتحاد اور تنظیم کاجذبہ شدت سے موجود ہوتا ہے، کسی ایک کو تکلیف پہنچےتو سب مل کر شور مچاتے ہیں تاکہ کوئی سن کر مدد کو آئے۔ 3- خود داری اپنی محنت اور لگن سے خود اپنا اور بچوں…
مزیدپڑھئے -
مضامین
چنداحادیث کےمفہوم میں ہماری غلط فہمیوں کا ازالہ
جس طرح قرآن پاک اللہ کریم کا نازل کردہ ہے اسی طرح حدیث بھی اللہ ہی کی طرف سے نازل کردہ ہے کیونکہ نبی اکرمﷺ اپنی مرضی سے کوئی بات نہیں کرتے تھے آپﷺ نے دین کے حوالے سے کوئی بات امت سے اوجھل نہیں رکھی ہے اور صحابہ کرام نے اپنی جان پرکھیل کر یہ دین خالصتًا ہم تک پہنچایا ہے جس پر الحمدللہ آج ہم عمل پیراہیں … احادیث میں مذکور کچھ باتیں ایسی ہیں جن کو سمجھنے میں کم علم لوگوں کو غلط فہمی لگ جاتی ہے اور وہ غلط فہمی بعد میں غلط العام بن جاتی…
مزیدپڑھئے -
سچےواقعات
سچے واقعات قسط نمبر6
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ یہود کے جلیل القدر عالم اور حضرت یوسف علیہ السلام کی اولاد سے تھے ان کا اصل نام حصین تھا اور وہ یہود بنی قینقاع سے تعلق رکھتے تھے, ایک دن انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ کلمات سنے (يا أيُّها النَّاسُ أفشوا السَّلامَ، وأطعِموا الطَّعامَ، وصِلوا الأرحامَ، وصلُّوا باللَّيلِ، والنَّاسُ نيامٌ، تدخلوا الجنَّةَ بسَلامٍ)،ترجمہ اپنے بیگانے سب کو سلام کیا کرو بھوکوں محتاجوں کو کھانا کھلایا کرو اور خونی رشتوں کو جوڑے رکھو (قطع رحمی نہ کرو) اور رات کو نماز پڑھو جب لوگ سو رہے ہوں تم…
مزیدپڑھئے -
سچےواقعات
سچے واقعات قسط نمبر 5
یہ اسلام کے ابتدائی دور کی بات ہے جب حضرت خباب رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا اس دور میں اسلام قبول کرنا مکہ میں ایسا خطرناک جرم سمجھا جاتا تھا،جس کی سزا میں جان و مال گھربار ہر چیز سے محروم ہونا پڑتا تھا، لیکن خباب نے اس کی بالکل پرواہ نہ کرتے ہوئے ڈنکے کی چوٹ نہ صرف اسلام قبول کیا بلکہ اسکا اظہار بھی کیا، یہ چونکہ غلام تھے لہٰذا مکہ میں کوئی بھی ان کا آسرا و مددگار نہیں تھا، اس لیے ظالم کفار نے ان پر مظالم کے پہاڑ توڑ ڈالے ان کو بڑی…
مزیدپڑھئے -
صحت
دیسی انڈا یابرائلر؟
دیسی انڈا صحت کیلئے زیادہ مفید ہے یا برائلر ؟ اگر تو ہم موازنہ کر یں تو دونوں فریق ایسے دلائل دیتے ہیں کہ کسی کو بھی کم یا زیادہ کہنے کی جرات نہیں ہو تی ہاں مگر کاروباری فوائد کو دیکھا جائے تو یہ بات واضح ہوگی کہ دیسی مرغی سے آزاد آب و ہوا میں جڑی بوٹیاں کیڑے مکوڑے اور قدرتی خوراک کھاکر حاصل ہونے والا انڈا یقینی طور پر فوائد کے لحاظ سے بریلر مرغی کے انڈے سے بہتر نظر آتا ہے جبکہ برائلر مرغی کے انڈے قطعی طور پر پولٹری فارم کی ،ڈربوں میں بند مرغیوں…
مزیدپڑھئے